عمران خان کا حکومت کو ایک اور سرپرائز

 

عمران خان کا حکومت کو ایک اور سرپرائز

زرائع کے مطابق پیر کی دوپہر پشاور کی جھلسا دنیے والی گرمی میں  سابق وزیراعظم عمران خان اچانک پشاور کے بازار میں نمودار ہو گئے پہلے تو وہاں موجود عوام اور دوکان داروں کو یقین ہی نہ آیا کہ ان کا لیڈر ان کے درمیان موجود ہے لیکن تھوڑی -  ہی دیر میں سب نے عمران خان کو ہپچان لیا 

زرئع کا دعوہ ہے چند ہی منٹوں میں بازار اور ملحقہ علاقہ عوام سے بھر گیا ، پرجوش عوام اپنے لیڈر کو دیکھ کر ان سے ملنے اور ہاتھ ملانے نے لئے عمران خان کےقریب آنے کی کوشش کرنے لگے اور کیے کامیاب بھی ہو گئے،دلچسپ صورتحال اس وقت پیدا ہوگئی جب علاقہ پولیس بھی سابق وزیر اعظم کی آمد سے لاعلم نکلی-

عام عوام نے پی ٹی آئی  اور عمران خان کے حق میں نعرے لگا کر ایک ماحول بنا دیا جس کو عمران خان نے بھی خوب انجواےئ کیا۔مرد کو خواتین نے عمران خان کے ساتھ سلفیاں بھی لیں اور آنے والے لانگ مارچ اور دہرنے میں بھرپور شرکت کا یقین بھی دلایا۔



0/کمنٹس: