پی ٹی آئی رہنما شیریں مزاری کا اداروں پر الزام۔

 




پی ٹی آئی رہنما شیریں مزاری کا  اداروں پر الزام۔

صحافیوں سے بات کرتے ہوئے جب صحافی نے ان سے سوال کیا ان کو لے جانے والے کون تھے اور کیا اس عمل میں اسٹیبلمنٹ کا بھی کوئی رول تھا توان کا کہنا تھا کہ بلکل تھا میں پہلے بھی بول چکی ہوں، خاصکر میرا فون جو کھنچا ہے میں اس شخص کو پہچانتی ہوں اور واضح طور میں کہ رہی ہوں کی اس میں آئی ایس آئی کا ہاتھ تھا-

واضح رہے کہ شیریں مزاری کی صاحبزادی نے بھی اپنی والدہ کی گرفتاری پران کا کہنا تھا کہ ان کو نہیں معلوم ان کی والدہ کو کون اٹھا کر لے گیا ہے پر جو طریقہ ہے وہ جنرل باجوہ کا ہے اور ان کو سامنے آکر بتانا چایئے کی کیوں ان کی والدہ کولے کرگئے ہیں-


0/کمنٹس: