وزیراعلی خیبرپختونخواہ محمود خان کا دوسرے صوبوں کے خلاف صوبائی فورس استعمال
کرنے کی دھمکی –
انصاف لائر فورم سے خطاب کرتے ہوئے
پشاور میں وزیراعلی خیبرپختونخواہ محمود
خان کا کہنا ہے کی خیبرپختوں کے عوام ، آئی ایس ایف اور پی ٹی آئی کے ورکر نے ان
کا ساتھ دینا ہے – ان کا کہنا تھا جو ساتھی اور ورکر ان کا اس لانگ مارچ میں زخمی
یا قتل ہوا ہے اس کا پرچہ وہ وفاقی حکومت کے خلاف کروائیں گے-
تعلیم یافتہ مجمع سے خطاب کے دوران محمود خان نے رانا ثناءاللہ کو پہلے بندر
کہ کر مخاطب کیا اس کے بعد کہا وہ نہیں جانتے رانا ہے یا شانہ جو بھی ہے وہ اس کو
اب نہیں چھوڑیں گے جس پر موجود مجمع نے ان کو خوب سراہا۔ان کا مزید کہنا تھا اب وہ
لانگ مارچ میں پرامن گئے تھے مگر عمران خان ن کی کال پر پاکستانی وفاقی اداروں کے
خلاف کے پی کے کی صوبائی فورس استعمال کریں گے اور اب ان کو نہیں چھوڑیں گے۔
وزیراعظم میاں محمد شہباز شریف کو کبھی رنگیلا تو کبھی منٹل کیس کہ کر مخاطب
کیا کہا کہ وہ الٹیمیٹم دے رہے جو خیبرپختوں خواہ کا حق ہے وہ تم سے چھین کر لیں
گے-مزید ان کا کہنا تھا وہ پاکستانی وفاقی حکومت کے خلاف مقدمات کرنے جا رہے ہیں
اور جیت کر دیکھایئں گے۔
ایک تبصرہ شائع کریں